حدیث نمبر: 15067
١٥٠٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (فطر) (١) قال: قال لنا سعيد بن جبير (و) (٢) نحن نطوف بالبيت: يا معشر الشباب، أرملوا، أسرعوا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت فطر فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ طواف کیا، آپ نے فرمایا اے نوجوانو ! طواف میں رمل کرو اور تیز طواف کرو۔
حواشی
(١) في [ص]: (قمطر).
(٢) سقط من: [أ، ب، ز، ن].