حدیث نمبر: 15066
١٥٠٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر (عن) (١) الشيباني عن سعيد ابن جبير قال: طفت معه بالبيت، فكان يمشي على (هينته) (٢) (قليلًا) (٣) (قليلًا) (٤) ولا يزاحم على الحجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت الشیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ طواف کیا تو وہ بالکل آہستہ آہستہ طواف کر رہے تھے اور نہ ہی انھوں نے حجر اسود پر کسی سے دھکم پیل کی۔
حواشی
(١) تكرر في: [أ].
(٢) في [ب، ن]: (هيئة)، وفي [أ، ز]: (هيئته).
(٣) سقط من: [ن].
(٤) سقط من: [ن].