حدیث نمبر: 15065
١٥٠٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن (أبي) (١) خالد قال: رأيت عمرو بن ميمون يطوف بالبيت يسرع، حتى (يكاد) (٢) يسعى أو (يشتد) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسماعیل بن ابو خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون کو دیکھا کہ وہ تیز (جلدی) طواف کر رہے ہیں قریب تھا کہ وہ اور تیز ہوتے یا دوڑ پڑتے۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ص]: (يشتري).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15065
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15065، ترقيم محمد عوامة 14674)