حدیث نمبر: 15064
١٥٠٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن إسماعيل بن عبد الملك قال: رأيت عمر بن عبد العزيز يهرول في الطواف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو لپک لپک کر (کچھ تیز) طواف کرتے ہوئے دیکھا۔