حدیث نمبر: 15063
١٥٠٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو (بن دينار) (١) قال: رأيت ابن الزبير يسرع في الطواف (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر کو تیز تیز طواف کرتے ہوئے دیکھا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ن].