مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15058
باب: کوئی شخص صاحب استطاعت ہونے کے باوجود حج کیے بغیر دنیا سے رخصت ہو جائے
الرجل يموت ولم يحج وهو (موسر)
حدیث نمبر: 15058
١٥٠٥٨ - وقال ابن أبي ليلى: إني لأرجو أن (يحج) (١) عنه وليه.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن ابی لیلیٰ نے فرمایا کہ مجھے امید ہے کہ اس کا ولی اس کی طرف سے حج ادا کر دے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ص، ز]: (حج)، وفي [ن]: (تحج).