مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15057
باب: کوئی شخص صاحب استطاعت ہونے کے باوجود حج کیے بغیر دنیا سے رخصت ہو جائے
الرجل يموت ولم يحج وهو (موسر)
حدیث نمبر: 15057
١٥٠٥٧ - وقال ابن (معقل) (١): مات وهو للَّه (عاص) (٢).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن معقل نے فرمایا کہ وہ اس حال میں مرا کہ وہ اللہ کا نافرمان ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (عاسل)، وفي [أ، جـ، ب، ز]: (مغفل).
(٢) في [أ، ب، جـ، ز]: (عاصي).