مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15049
باب: کوئی شخص اونٹ خریدے اور گم ہو جائے تو وہ اس کی جگہ دوسرا اونٹ خریدے گا
في الرجل يشتري البدنة فتضل فيشتري غيرها
حدیث نمبر: 15049
١٥٠٤٩ - وسألت عكرمة فقال: ناقة من إبلك.مولانا محمد اویس سرور
(حضرت علی بن نافع فرماتے ہیں کہ) میں نے حضرت عکرمہ سے (اس کے متعلق) دریافت کیا تو آپ نے فرمایا کہ یہ تمہارے اونٹوں میں سے ایک اونٹنی ہے۔