مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15048
باب: کوئی شخص اونٹ خریدے اور گم ہو جائے تو وہ اس کی جگہ دوسرا اونٹ خریدے گا
في الرجل يشتري البدنة فتضل فيشتري غيرها
حدیث نمبر: 15048
١٥٠٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن علي بن نافع قال: سقت بدنة فأضللتها، (فاشتريت) (١) أخرى فنحرتها، ثم وجدت الأولى فسألت عروة بن الزبير فقال: انحرهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی بن نافع رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں قربانی کا اونٹ ہانک کر لے گیا تو وہ گم ہوگیا، میں نے اس کی جگہ دوسرا اونٹ خرید کر قربانی کردی، پھر مجھے وہ پہلا اونٹ دوبارہ مل گیا، میں نے حضرت عروہ بن زبیر سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا کہ دونوں کی قربانی کرو۔
حواشی
(١) في [جـ، ص]: (فاشترى).