مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يموت (أيغطى) رأسه؟ باب: محرم کا اگر انتقال ہو جائے تو کیا اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا؟
حدیث نمبر: 15037
١٥٠٣٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن (منصور) (١) عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة أنها سئلت عن المحرم يموت (فقالت) (٢): اصنعوا به كما تصنعون بموتاكم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا گیا کہ اگر محرم کا انتقال ہوجائے ؟ آپ نے فرمایا اس کے ساتھ وہی معاملہ کرو جو تم اپنے مردوں کے ساتھ کرتے ہو۔
حواشی
(١) في [ص]: (سعيد).
(٢) في [ص]: (فقال).