مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يموت (أيغطى) رأسه؟ باب: محرم کا اگر انتقال ہو جائے تو کیا اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا؟
حدیث نمبر: 15036
١٥٠٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عقبة بن أبي صالح عن إبراهيم عن عائشة قالت: إذا مات المحرم ذهب إحرام صاحبكم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ارشاد فرماتی ہیں کہ جب محرم کا انتقال ہوجائے تو آپ کے صاحب کا احرام ختم ہوگیا۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عائشة.