مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يموت (أيغطى) رأسه؟ باب: محرم کا اگر انتقال ہو جائے تو کیا اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا؟
حدیث نمبر: 15035
١٥٠٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن مجالد عن عامر قال: إذا مات المحرم] (١) فقد ذهب إحرامه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ جب محرم کا انتقال ہوجائے تو اس کا احرام ختم ہوجاتا ہے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، ن].