مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يموت (أيغطى) رأسه؟ باب: محرم کا اگر انتقال ہو جائے تو کیا اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا؟
حدیث نمبر: 15034
١٥٠٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: إذا مات المحرم [فهو حلال.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب محرم کا انتقال ہوجائے تو اب وہ محرم نہیں حلال ہے۔