مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يموت (أيغطى) رأسه؟ باب: محرم کا اگر انتقال ہو جائے تو کیا اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا؟
حدیث نمبر: 15032
١٥٠٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (فضيل) (١) عن عبد الملك عن عطاء أنه سئل عن المحرم يغطي رأسه إذا مات وإذا كفن؟ قال: قد غطى ابن عمر و (كشف) (٢) غيره (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم کا اگر انتقال ہوجائے تو اس کو کفن دیتے وقت اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا ؟ آپ نے فرمایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا تو ڈھانپا گیا تھا مگر آپ کے علاوہ کسی کا نہیں ڈھانپا گیا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (فطيل).
(٢) في [جـ، ص]: (كيف).
(٣) رجاله ثقات.