حدیث نمبر: 15026
١٥٠٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن هشام بن عروة عن أبيه قال: إذا أصاب المحرم بقرة الوحش (ففيها) (١) جزور.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ محرم اگر جنگلی گائے کا شکار کرلے جزور بکری اور اونٹنی دونوں کو کہتے ہیں۔
حواشی
(١) في [ن]: (ففيه).