حدیث نمبر: 15021
١٥٠٢١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ليث عن عطاء وطاووس ومجاهد، قالوا: في النعامة بدنة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ شتر مرغ کے شکار پر اونٹ لازم ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، ن].