مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في رجل أصاب صيدا فأهدى شاة باب: اگر محرم شکار کر لے تو وہ بکری کی قربانی کرے
حدیث نمبر: 15018
١٥٠١٨ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا أسباط بن محمد عن أشعث عن عطاء قال: في الأرنب شاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ خرگوش کے شکار کرنے پر بکری لازم ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ص].