مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15017
باب: اگر محرم شکار کر لے تو وہ بکری کی قربانی کرے
في رجل أصاب صيدا فأهدى شاة
حدیث نمبر: 15017
١٥٠١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن أبي زائدة عن زكريا عن الشعبي قال: في الأرنب كف من طعام فما دونه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی ارشاد فرماتے ہیں کہ خرگوش کے شکار کرنے پر ایک ہتھیلی یا اس سے کم کھانا صدقہ کرے۔