مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15016
باب: اگر محرم شکار کر لے تو وہ بکری کی قربانی کرے
في رجل أصاب صيدا فأهدى شاة
حدیث نمبر: 15016
١٥٠١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن ابن عون عن أبي الزبير عن جابر (أن عمر) (١) قضى في الأرنب (جفرة) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر نے خرگوش کے شکار کرنے پر بکری کے چھوٹے بچہ کا حکم فرمایا۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن عامر).
(٢) في [أ، ب، ن]: (بقرة).