مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في رجل أصاب صيدا فأهدى شاة باب: اگر محرم شکار کر لے تو وہ بکری کی قربانی کرے
حدیث نمبر: 15017
١٥٠١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن أبي زائدة عن زكريا عن الشعبي قال: في الأرنب كف من طعام فما دونه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی ارشاد فرماتے ہیں کہ خرگوش کے شکار کرنے پر ایک ہتھیلی یا اس سے کم کھانا صدقہ کرے۔