مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15014
باب: محرم کون سا ہتھیار ساتھ رکھ سکتا ہے
في المحرم ما يحمل من السلاح
حدیث نمبر: 15014
١٥٠١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الصلت عن عقبة بن صهبان قال: رأيت عثمان بالأبطح، وإن فسطاطه مضروب، وإن سيفه معلق بالفسطاط (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عقبہ بن صھبان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو مقام ابطح میں دیکھا، آپ کا خیمہ نصب تھا اور آپ کی تلوار خیمے میں لٹک رہی تھی۔