مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يبيت ليالي منى بمكة باب: جو حضرات ایام منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ گزارنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 14996
١٤٩٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن هشام بن عروة عن أبيه قال: لا يبيتن أحد من وراء العقبة أيام التشريق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ ارشاد فرماتے ہیں کہ کوئی بھی شخص ایام تشریق میں اس گھاٹی کے پیچھے رات مت گزارے۔