مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يبيت ليالي منى بمكة باب: جو حضرات ایام منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ گزارنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 14992
١٤٩٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن عطاء عن ابن عمر أنه كره أن ينام أيام منى بمكة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ایام منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ گزارنے کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.