مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من جمع بين الظهر والعصر بعرفات باب: جو حضرات عرفات میں ظہر وعصر کی نماز اکٹھی پڑھتے ہیں
حدیث نمبر: 14987
١٤٩٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن أبي بكر قال: صليت خلف سالم وعبيد اللَّه بعرفة فجمعا بين الصلاتين ولم يجهرا بالقراءة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے عرفات میں حضرت سالم اور حضرت عبید اللہ کے پیچھے نماز پڑھی آپ دونوں نے ظہر وعصر کی نماز کو جمع کیا اور ان میں قراءت بھی اونچی آواز سے نہ فرمائی۔