مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14988
باب: جو حضرات عرفات میں ظہر وعصر کی نماز اکٹھی پڑھتے ہیں
من جمع بين الظهر والعصر بعرفات
حدیث نمبر: 14988
١٤٩٨٨ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا الفضل بن دكين (عن) (١) حسين بن عقيل عن الضحاك قال يجمع بين الظهر والعصر بعرفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ عرفات میں ظہر وعصر کی نماز اکٹھی ہی ادا کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [ز]: (بن).