مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من جمع بين الظهر والعصر بعرفات باب: جو حضرات عرفات میں ظہر وعصر کی نماز اکٹھی پڑھتے ہیں
حدیث نمبر: 14984
١٤٩٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي (إسحاق عن) (١) عبد الرحمن بن الأسود عن علقمة والأسود قالا: قال عبد اللَّه: لا يجمع بين الصلاتين إلا بعرفة: الظهر والعصر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ عرفات میں ہی ظہر اور عصر کی نمازوں کو اکٹھا ادا کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط في: [أ، ب، ن].