مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14983
باب: جو حضرات عرفات میں ظہر وعصر کی نماز اکٹھی پڑھتے ہیں
من جمع بين الظهر والعصر بعرفات
حدیث نمبر: 14983
١٤٩٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم عن الأسود عن عمر، أنه جمع بين الظهر والعصر بعرفات ثم وقف (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر نے عرفات میں ظہر وعصر کی نماز اکٹھی پڑھی پھر آپ نے وقوف فرمایا۔