مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من جمع بين الظهر والعصر بعرفات باب: جو حضرات عرفات میں ظہر وعصر کی نماز اکٹھی پڑھتے ہیں
حدیث نمبر: 14982
١٤٩٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه عن جابر أن النبي ﷺ صلى الظهر والعصر بعرفات، ثم صلى العصر يعني بعرفة ولم يسبح بينهما شيئًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرفات میں نماز ظہر ادافرمائی، پھر نماز عصر ادا فرمائی اور ان کے درمیان کوئی نفلی نماز نہ پڑھی۔