مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14978
باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ طواف یوم النحر میں کیا جائے
من كان يستحب أن يطوف يوم النحر
حدیث نمبر: 14978
١٤٩٧٨ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم، قال: طفت مع سعيد بن جبير يوم النحر طوافًا واحدًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ یوم النحر میں ایک ہی طواف کیا۔