مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14977

باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ طواف یوم النحر میں کیا جائے

من كان يستحب أن يطوف يوم النحر

حدیث نمبر: 14977
١٤٩٧٧ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال كانوا يستحبون أن يطوفوا يوم النحر ثلاثة أسابيع.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ وہ یوم النحر میں تین بار (سات چکر) طواف کریں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14977
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14589»