مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الجنب يخرج منه الشيء بعد الغسل باب: اگر جنبی کے جسم سے غسل کے بعد کوئی چیز نکلے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 1496
١٤٩٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي نباته عن سعيد بن جبير قال: يتوضأ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ وہ وضو کرے۔
حواشی
(١) تكرر هذا الخبر في نسخة [هـ].