مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1497
باب: اگر جنبی کے جسم سے غسل کے بعد کوئی چیز نکلے تو وہ کیا کرے؟
الجنب يخرج منه الشيء بعد الغسل
حدیث نمبر: 1497
١٤٩٧ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن الزهري: في المرأة والرجل يخرج منهما الشيء بعد ما يغتسلان قال: يغسلان فرجهما، (ويتوضآن) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری ان مرد وعورت کے بارے میں جن کے جسم سے غسل کرنے کے بعد کچھ نکل آئے فرماتے ہیں کہ شرم گاہ کو دھوئیں اور وضو کریں۔
حواشی
(١) في [أ، خ]: (ويتوضيان).