مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الجنب يخرج منه الشيء بعد الغسل باب: اگر جنبی کے جسم سے غسل کے بعد کوئی چیز نکلے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 1495
١٤٩٥ - [حدثنا هشيم عن منصور عن (حيان) (١) الجوفي عن جابر بن زيد عن ⦗٢٩٧⦘ ابن عباس قال: يتوضأ] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ وہ وضو کرے۔
حواشی
(١) في [د، هـ]: (حبان).
(٢) صحيح.
(٣) سقط هذا الخبر في [أ، خ].