مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1494
باب: اگر جنبی کے جسم سے غسل کے بعد کوئی چیز نکلے تو وہ کیا کرے؟
الجنب يخرج منه الشيء بعد الغسل
حدیث نمبر: 1494
١٤٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: يتوضأ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ وضو کرے۔