مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يطوف بالبيت إلا وهو طاهر باب: جو حضرات بے وضو طواف کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث نمبر: 14946
١٤٩٤٦ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت (الحكم و) (١) حمادًا ومنصورًا وسليمان، عن الرجل يطوف بالبيت على غير طهارة] (٢) فلم (يروا) (٣) به بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم، حضرت حماد اور حضرت منصور اور سلیمان سے دریافت کیا کہ بغیر وضو آدمی طواف کرسکتا ہے ؟ آپ سب حضرات نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ص]: زيادة (الحكم و).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ب]: (يرون).