مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14947
باب: جو حضرات بے وضو طواف کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
من كره أن يطوف بالبيت إلا وهو طاهر
حدیث نمبر: 14947
١٤٩٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن هشام عن الحسن وابن سيرين أنهما لم يريا بأسًا أن يطوف الرجل بين الصفا والمروة على غير وضوء، وكان الوضوء أحب إليهما.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین صفا ومروہ کی سعی بغیر وضو کے کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے، لیکن باوضو ہو کر کرنا ان کے نزدیک زیادہ پسندیدہ تھا۔