مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يطوف بالبيت إلا وهو طاهر باب: جو حضرات بے وضو طواف کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث نمبر: 14945
١٤٩٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن الربيع عن عطاء والحسن، أنهما كرها أن يطوف الرجل على غير طهارة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حسن بغیر وضو طواف کرنے کو ناپسند کیا کرتے تھے۔