مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14944
باب: جو حضرات بے وضو طواف کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
من كره أن يطوف بالبيت إلا وهو طاهر
حدیث نمبر: 14944
١٤٩٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن عبيد اللَّه (عن نافع) (١) عن ابن عمر أنه كان لا يقضي شيئًا من المناسك إلا وهو متوضئ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بغیر وضو کے حج کا کوئی فعل ادا نہ فرماتے ۔
حواشی
(١) تكرر في [ص]: (عن نافع).