مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يطوف بالبيت إلا وهو طاهر باب: جو حضرات بے وضو طواف کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث نمبر: 14943
١٤٩٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن ليث عن عطاء (وطاوس) (١) ومجاهد، قالوا: لا تطوف بالبيت إلا وأنت على وضوء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ بےوضو طواف ہرگز مت کرے۔
حواشی
(١) في [ب]: (طاووس).