مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14932

باب: جمرات کے پاس کتنا قیام کرے

في القيام عند الجمرة قدر كم (يكون)

حدیث نمبر: 14932
١٤٩٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن (جريج) (١) عن عبد اللَّه بن عثمان عن سعيد بن جبير (٢) أنه وقف مع ابن عباس قدر سورة من السبع، قال: قلت من الناس من (يبطئ) (٣) القراءة، ومنهم من يسرع، قال: (قلت) (٤): مثل قراءتي؟ قال: قلت أنت خفيف القراءة، قال: مثل قراءتي (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ (جمرات کے پاس) سبع طوال میں سے ایک سورت کی قراءت کی بقدر رکے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ کچھ لوگ تیز پڑھتے ہیں اور کچھ لوگ آہستہ ؟ آپ نے فرمایا میری قراءت کی طرح ہو، میں نے عرض کیا کہ آپ تو تیز پڑھتے ہیں، فرمایا کہ (ہاں) میری قرائت کے مثل ہو۔

حواشی
(١) في [ص، ن]: (جريح).
(٢) في [أ، ب، ز، ن]: (عن ابن عباس).
(٣) في [أ، ب، ن]: (ينظر).
(٤) في [ص، ز]: سقطت (قلت).
(٥) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14932
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14937، ترقيم محمد عوامة: 14549»