مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14931

باب: جمرات کے پاس کتنا قیام کرے

في القيام عند الجمرة قدر كم (يكون)

حدیث نمبر: 14931
١٤٩٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سليم الطائفي عن عبد اللَّه بن عثمان عن محمد بن الأسود بن خلف قال: أدركت الناس يتزودون الماء إذا ذهبوا يرمون الجمار من طول القيام عند الجمرتين (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن اسود بن خلف فرماتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو پایا جو جمرات کی رمی کے لیے جاتے تو پانی کا توشہ ساتھ لے کر جاتے ان کے پاس زیادہ دیر قیام کرنے کی وجہ سے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14931
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ محمد بن الأسود صدوق، أخرجه الأزرقي ٢/ ١٧٩، والفاكهي (٢٦٧٤).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ محمد بن الأسود صدوق . ، ترقيم محمد عوامة: 14548»