مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14912
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قارن اگر ایک بھی طواف کر لے تو کافی ہو جائے گا
من قال: يجزئ القارن طواف؟
حدیث نمبر: 14912
١٤٩١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: إذا جمع بين الحج والعمرة فطواف واحد وسعي واحد و (إن) (١) (أقرن) (٢) فطوافان وسعيان.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب تم حج اور عمرہ کو جمع کرو تو ایک طواف اور ایک سعی کرو، اور جب تم قران کرو تو دو طواف اور دو سعی کرو۔
حواشی
(١) في [ز]: (إذا).
(٢) في [ص، ز]: (قرن).