مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14907

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حج قران کرنے والا دو طواف کرے گا

(في القارن من قال): يطوف طوافين

حدیث نمبر: 14907
١٤٩٠٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حسن بن صالح عن مطرف عن أبي إسحاق عن أبي جعفر قال: القارن يطوف طوافين ويسعى سعيين] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ حج قران کرنے والا دو طواف اور دو سعی کرے گا۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [ص، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14907
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14525»