مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14905

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حج قران کرنے والا دو طواف کرے گا

(في القارن من قال): يطوف طوافين

حدیث نمبر: 14905
١٤٩٠٥ - وعن إسماعيل عن الشعبي (قالا) (١): (يطوف) (٢) طوافين ويسعى سعيين.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم اور حضرت شعبی دونوں فرماتے ہیں کہ وہ دو طواف اور دو سعی کرے گا۔

حواشی
(١) في [ن]: (قال).
(٢) سقط من: [ن، ف]، وفي [ص]: (يطوف و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14905
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14912»