مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14904
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حج قران کرنے والا دو طواف کرے گا
(في القارن من قال): يطوف طوافين
حدیث نمبر: 14904
١٤٩٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الأعمش عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے بھی یہی مروی ہے۔