مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يزور البيت أيام التشريق باب: جو حضرات ایام تشریق میں بیت اللہ کی زیارت کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 14866
١٤٨٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا زرت البيت يوم النحر فلا تعد إليه حتى تنفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ جب تم نے یوم النحر میں بیت اللہ کی زیارت کرلی تو اب واپس چلے جانے تک دوبارہ نہ کرو۔