مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14853

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکر واذکار اور دعا وغیرہ صرف مقام عرفہ میں ہی ہو گی

في التعريف من قال: ليس إلا بعرفة

حدیث نمبر: 14853
١٤٨٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن أبي عوانة عن يونس عن عبد الرحمن بن أبي بكرة قال: ما كان (يشهد) (١) المسجد الجامع عشية (عرفة) (٢) إلا من كان (يشهده) (٣) قبل ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن ابو بکرہ نے فرمایا کہ نویں ذوالحجہ کی سہ پہر جامع مسجد میں صرف وہی لوگ حاضر ہوتے تھے جو اس سے پہلے بھی آیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ب]: (شهد).
(٢) سقط من: [ن، ف].
(٣) في [جـ، ص]: (يشهد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14853
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14477»