مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14852
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکر واذکار اور دعا وغیرہ صرف مقام عرفہ میں ہی ہو گی
في التعريف من قال: ليس إلا بعرفة
حدیث نمبر: 14852
١٤٨٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن عبد الرحمن بن حرملة: أنه رأى سعيد بن المسيب عشية عرفة (يسند) (١) ظهره إلى المقصورة ويستقبل الشام حتى تغرب الشمس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن حرملہ فرماتے ہیں کہ انھوں نے حضرت سعید بن المسیب کو یوم عرفہ کی سہ پہر دیکھا کہ انھوں نے پشت کے ساتھ امام کے کھڑے ہونے والی جگہ سے ٹیک لگائی ہوئی اور شام کی طرف رخ کیا ہوا ہے یہاں تک کہ سورج غروب ہوگیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (مسند)، وفي [ز]: (سند).