مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يرخص فيه ولا يرى فيه وضوءا باب: جن حضرات کے نزدیک خون کے نکلنے میں رخصت ہے
حدیث نمبر: 1484
١٤٨٤ - حدثنا ابن فضيل عن (العلاء) (١) قال: سألت سعيد بن جبير فقلت: ⦗٢٩٤⦘ إني أتوضأ، (فآخذ) (٢) الدلو، (فأستسقي) (٣) به، فيخدشني الحبل، أو يصيبني الخدش، فيخرج منه الدم؟ قال: اغسله، ولا (تتوضأ) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علاء کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے سوال کیا کہ اگر میں وضو کرنے کے بعد ڈول پکڑ کر پانی پیوں، اگر رسی کی وجہ سے میرا ہاتھ کٹ جائے اور خون نکل آئے تو میں کیا کروں ؟ فرمایا اس خون کو دھو لو دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (ابن المسيب).
(٢) في [أ، خ، ك]: (وآخذ).
(٣) في [أ، خ، ك]: (فأستقي).
(٤) في [د]: (أتوضأ).