مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1485
باب: جن حضرات کے نزدیک خون کے نکلنے میں رخصت ہے
من كان يرخص فيه ولا يرى فيه وضوءا
حدیث نمبر: 1485
١٤٨٥ - حدثنا شَبَابة قال: حدثنا شعبة عن غيلان بن جامع عن ميمون بن مهران قال: أنبأنا من رأى أبا هريرة يُدخل أصابعه في أنفه، فيخرج (عليها) (١) الدم، فيحته، ثم يقوم فيصلي (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمون بن مہران فرماتے ہیں کہ ہمیں اس شخص نے بتایا جس نے حضرت ابوہریرہ کو دیکھا کہ وہ ناک میں انگلی داخل کرتے اگر خون نکلتا تو اسے صاف کر کے نماز پڑھ لیتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، خ، د، ك، هـ]: (عليهما).
(٢) مجهول، أخرجه عبد الرزاق (٥٥٦) وابن المنذر ١/ ١٧٣ (٦٦).